Viber For pc and mobile


Viber

دنیا کے آلموسٹ تمام موبائیل فون او ایس پر وائیبر دستیاب ہے



منگل کے روز وائیبر میڈیا نے وائیبر کے دو سال مکمل ہونے پر تمام موبائیل او-ایس کے لئے ورژن تھری متعارف کروایا ہے۔۔اور ساتھ ہی وائیبر کو مائیکروسافٹ ونڈوز اور میک او-ایس پر ریلیز کیا ہے


اب دنیا کے
193
ممالک میں موجود وائیبر کے
200
ملین صارفین وائیبر کو ونڈوزاور میک سے یوز کر سکیں گے
ونڈوز ورژن میں تاہم صرف آئیڈیوکال اور میسجنگ کی سہولت ہے۔۔جلد ہی ویڈیو کال کی سہولت بھی میسر کر دی جائے گی
ونڈوز پی سی/میک پر وایبر یوز کرنے کیلئے آپکو اس سے پہلے اپنے سمارٹ فون (انڈرائیڈ،آئی او ایس،بی بی،وغیرہ)میں وائیبر انسٹال کرنا ہو گا

وائبر کی ویب سائٹ پر جا کر وہاں سے لیپ ٹاپ کے لیے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے
انسٹال کے وقت یہ آپ کا موبائل نمبر مانگے گا وہ دینے پر آپ کو ایک کوڈ ایس ایم ایس آئے گا
وہ کوڈ دینے سے آپ کا وائبر لیپ ٹاپ میں آپ کے نمبر پر رجسٹر ہو جائے گا
وائیبر تھری میں کئی ایک نئے فیچرز متعارف کروائیے گئے ہیں جن میں نیو سٹکرز اور ویڈیو میسجنگ قابل ذکر ہے



Download From Here



0 comments:

Post a Comment